پوسٹ – 2020-01-27

#1nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nnایک گھنٹہ ، ایک دن ، اور ایک سال nایک عمومی غلط فہمی nایک گھنٹہ میں کیا کیا ہوسکتا ہے nکوشش بمقابلہ نتائج nذہنی صلاحیتوں میں حیرت انگیز اضافہ nکون سا ایک گھنٹہ ؟
آسان مرحلے سے آغاز کیجئے nزیادہ سے زیادہ فائدہ کشید کیجئے nتخیلاتی/تصوارتی فریم ورک nارتکاز سے بہاو تک nnایک عمومی غلط فہمی /غلطی
اکثر اوقات ، جب لوگ لکھنے کی طرف مائل ہوتے ہیں ، تو وہ اس غلط فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں ، کہ، انہیں ، پوری دنیا سے کٹ کر ، لامحدود وقت کے لیے ، ایک کمرے میں بیٹھنا پڑے گا۔
ایسا کرنے سے شاید وہ کبھی کبھار ، کچھ لکھ تو لیں ، لیکن ، یہ سوچ ، انہیں باقاعدگی سے لکھنے کے پہلے زینے سے دور کردیتی ہے ، جس کا نام ہے ” مستقل لکھنے کی عادت”۔
وہ جب لکھنے پرآتے ہیں تو لکھتے چلے جاتے ہیں ، اور جب نہیں لکھ سکتے تو ، سستی اور بنیادی غلطی یعنی پہلے مرحلے میں “لکھنے کی عادت ” کو نہ اپنا سکنے کی وجہ سے ، nایک تخلیقی/تخیلاتی دھوکے کا شکار ہوجاتے ہیں ، جسے وہ “رائٹرز بلاک “کہہ کر ،خود کو لکھاری باور کروا رہے ہوتے ہیں ، رائٹرز بلاک ، بالکل ہوتا ہے ، لیکن وہ ، رائٹرز کو ہوتا ہے ، غیر مستقل مزاج ، یا موسمی تخلیق کاروں کو نہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.