پوسٹ – 2016-10-21

Aisha Ghazinnکافی بہادری بھری پوسٹ کی ہے تم نے ۔ وہ ایف سی اور تھپڑ والے واقعے پر، مشکل ہوتا ہے اپنی ہم جنس کے بارے میں دو ٹوک بات کرنا۔۔ اور ایسے معاشرے میں کرنا جہاں مرد بھی بیچارے بہنوں میں پل کر جوان ہونے کی وجہ پنک کلر کے کپڑے پہنے اور خواتین کے حقوق کی بات کریں ۔۔ خواتین کے حقوق وہ نہِن جو یہ این جی او زدہ مانگتی ہیں ۔۔ بہرحال ۔۔ عورتوں کے illogical معاملات پر سخت بات کرنے کے باوجود تم جیسی خواتین کے لیے تالیاں بھی بنتی ہین ۔۔ جو اگر میں نہ کروں تو اپنے آپ سے غداری کروں گا۔۔ ویری گڈ ۔ کافی Blunt ہو تم nnاللہ سلامت رکھے ۔۔ خوش رہو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.