#14nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nnزیادہ سے زیادہ فائدہ کشید کیجئے nnاگر آپ واقعتا اس ایک گھنٹے کو مفید ترین بنانا چاہتے ہیں، تو آپ کو درست، ماحول/ صورتحال تخلیق کرنی پڑیں گی ۔
کچھ مثالیں
اگر آپ صبح لکھنا چاہتے ہیں تو ،آپ کو ایک رات پہلے ،اس کی تیاری کرنی ہوگی
مثلا کاغذ اور قلم وہاں موجود ہو
اس کے علاوہ ماحول میں شور اور مداخلت کاروں کی موجودگی بھی کم سے کم ہو تو بہتر ہے۔
مداخلت کاوں میں ، سب سے بڑا تو ، آپ کا موبائل فون ہے۔
اگر آپ کاغذ اور قلم کا استعمال کر رہے ہیں تو ،موبائل فون کو اس کمرے سے باہر رکھیے جہاں آپ نے لکھنا ہے ۔ محض اس ایک گھنٹے میں ، فون کو ، کمرے سے باہر رکھنے کی بدولت، آپ کی پیداواری صلاحیت حیران کن حد تک بڑھ جائے گی
محض اس ایک گھنٹے میں فون کو کمرے سے باہر رکھنے سے
آپ ماحول کے شور کو ختم نہیں کر سکتے،ائرفون کا استعمال کیجئے ، اور ایک ہی دھن یا کوئی بھی ایسی چیزی ، جو آپ پسند کرتے ہو ں ، اسے ریپیٹ پر لگا دیں ۔
اگر آپ اس کام کے لیے، کمپیوٹر یا موبائل کا استعمال کر رہے ہیں، تو کسی ایسے سافٹ ویئر کا انتخاب کریں جس میں لکھنے سے زیادہ کوئی خاص آپشن موجود نہ ہو تاکہ آپ اس میں صرف اور صرف لکھ سکیں۔
پوسٹ – 2020-01-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد