ہارڈ کاپی پر ریڈنگ اور کاغذ پر لکھنے ، لائبریری کی اہمیت سے انکار ، کوئی احمق ہی کر سکتا ہے ، لیکن ، مطالعے میں سستی ، اور لکھنے میں موت پڑنے کو ، جب ادبی اور باذوق سا عاشقین کتب کا رنگ دیا جا رہا ہو کہ nnکیوں ، نہیں جی پی ڈی ایف میں ، پڑھ تو لیں ، لیکن ، بس وہ ، مزا ہی الگ ہے ، پیپر پر ریڈنگ کا؟ nجی جناب اس سے انکار نہین ، پر ، جب آپ کو شادی کرنی ہوتی ہے ، تو یہی باتیں کر کرکے ، آپ چالیس کے ہوجاتے ہیں ، پھر حوریں ہی نصیب میں رہ جاتی ہیں ، وہ بھی ، انجکشن آلود۔
کیوں کہ ،شادی کا بنیادی مقصد ، آئیڈیل کی تلاش سمجھا ہوتا ہے nجب کہ ، بنیادی مقصد جنسی تکمیل کے ساتھ ذمے داری /گھر گرہستی کی راحت ہے ، nعورت کا کیا ہے ، وہ آج کلی ہے ، کل پھول ہوگی ، پرسوں گوبھی کاپھول ہوجائے گی ، سوال یہ ہے کہ ، کیا آپ کے پاس
گوبھی گوشت کا ذوق موجود ہے ؟ یا اس کے لیے بھی ریسیپی آ پ نے ، لائبریری تلاشنی ہے ، یا پی ڈی ایف ، nتو مقصد ، مطالعے کا بنائیے ، ورنہ لائبریریوں کا ، بک ریڈنگ کے بہانے پی ڈی ایف کو تحقیر کر کے بھی ، مطالعہ نہ کرنا ، nتو آپ محض ، کام چور ہیں ، باذوق یا ادبی نہیں
پوسٹ – 2020-01-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد