پوسٹ – 2020-01-30

#18nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nnتخیلاتی /تخلیقی فریم ورکnnکب اور کیسے لکھیں ؟nnآج کل کے دور میں ، کون سا کسی لائبریری جانے کی ضرورت ہے ، ہاں اہمیت سے انکار نہیں ، لیکن ہم لائیبریوں کی کمی کو روتے رہتے ہیں ، آن لائن ، مفت لائبریریوں سے کتنا استفادہ کرتے ہیں ؟
یہ ، کاغذ قلم کے عشاق ، یہ ، لائبریریوں کے چسکے ، یہ سب ، باتیں ٹھیک ہٰیں ، پر کب تک سنیں ؟
جب آپ نے کتاب پاس ہوتے ہوئے بھی نہیں لکھنا ، توبہتر یہ ے کہ پی ڈی ایف سے ہی پڑھ لو
اپنی کمچوری کو ادب اور ذوق نہ بناو
یہ باتیں کرنے والے ، کم ہی ، مطالعے کرتے اور لکھتے دیکھے ہیں میں نے ، ذاتی مشاہد ہ ہے ، غلط بھی ہوسکتا ہے ۔
اوکے خیر ، تو جناب ، اپنے موضوع کی ریسرچ کے لیے ، واقعتا پڑھنا لکھنا ہوگا تو ، آپ نیٹ سے بھی پڑھ لیںگے ۔
کیوںکہ، ایور نوٹ میں کے فولڈر میں جو ، بظاہر ایک جیسے موضوع کی طرف اشارہ کرتے ، جملے ، ربط بنائیں گے nوہ اسی ریسرچ کی بدولت ، ممکن ہوگا ، جس کا تذکرہ اوپر کیا nیاد رکھئیے ، لکھنا ، محض ، متفرقات کو ، متعلقات میں بدلنے کا نام ہے ۔ کوئی ایسا ہوا یا بڑی بات نہیں ، کہ ہاں جی بڑا مشکل ہے ، ہم کیسے لکھ سکتے ہیں ، ہم میں وہ بات نہیں ، نہیں آپ میں سب ہے ، پر آپ میں خود پر یقین نہیں ۔ اور خود پر یقین نہ ہو تو ، آپ ، ایک بے روح سی چیز ہو ، انسان بہرحال نہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.