پوسٹ – 2020-01-30

#22nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nnآخری بات nnاگر آپ ، روزانہ ایک گھنٹہ لکھیں گے تو، آپ کے پاس ، صبح سویرے جاگنے کا ، کوئی جواز موجود ہوگا ،
زندگی کا ایک مقصد بنالیجئے ، اور پھر اس مقصد کو زندگی بنا لیجئے ۔
جب آپ کے پاس ، روز کچھ نہ کچھ کرنے کو ہوگا، تو آپ خوشی اور تکمیل کا ذایقہ ایک ساتھ چکھیں گے ۔
اور ہاں ، ایک بار آپ کو لکھنے کی عادت ہوگئی ، وہ بھی روزانہ ، ایک گھنٹہ ، تو شاید آپ ساری زندگی ہی یہ کرنا چاہیں ، nآپ اپنی زندگی کی کہانی کے ، مصنف خود ہوں گے ، کیوں کہ ،کہانیاں لفظوں سےبنتی ہیں ۔اورلفظوں کی طاقت سے ، ہم اپنی حقیقت تشکیل دیتے ہیں ، اوراپنی اہداف ، خود لکھ کر ، انہیں پا سکتے ہں ، یہ اپنی زندگی ، خود ڈیزائن کرنے جیسا ہی ہے ۔
آپ کو اندازہ ہوجائے گاکہ آپ کی زندگی میں ذاتی اور پروفیشنل دونوں لحاظ سے ، بہتری لانے والی ، چیز، لکھنے کا شوق ہی ہے ، nایک لکھاری کہتا ہے ، nآپ زندگی کے بارے میں سب کچھ جان سکتے ہیں ، اگر اپ مستقلا لکھتے چلے جائیں۔
تو پھر انتظار کیسا nجائیے ، جانئیے ، لکھئیے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.