عورت ، اپنی پوسٹ پر چھینک بھی مارے تو، سارے کے سارے ، بوعلی سینا کے سالے بن جاتے ہیں ؟
کیوں کیوں کیوں ؟
بھئی ، عورت کو شاہکار بنا کر اتارا گیا ہے ، آپ اپنی طرف سے ،تخلیقی ،ادبی ، افسانوی شاہکار تخلیق کرنے کے چکر میں مرن آے ہو رہے ہوتے ہو،
اگلی، اوپر سے ہی بنی بنائی شاہکار اتری ہے ۔
پوسٹ – 2020-01-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد