پوسٹ – 2020-01-31

پروفیشنل معاملات میں ، جن افراد سے آپ کا ٹاکرا چل رہا ہوتا ہے ،n ان میں سے اکثر، اندر سے مسمار شدہ ہوتے ہیں
اب ، مقبروں سے کیا جنگ ؟
لڑیے یا فاتحہ پڑھئیے
یہ آپ کی چوائس ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.