پوسٹ – 2020-01-31

#1nnاپنا بہترین رخ اپنا لیجئےnnحکمت عملی اہم ہے یا اہلیت -nکیا، کیوں ، اور کیسے کا فرق سمجھیں -nشخصی بہتری بمقابلہ پروفیشنل بہتری۔
شاہکار کی تخلیق اور خود کو شاہکار کرلینا۔
اسی اور بیس فیصد کا آفاقی تناسب-nڈٹ جائیے ، یا ڈھ جائے -nخود سے سوال کیجئے-nشخصی ارتقاء کو ، نوکری /کا م سے ہم آہنگ کیسے کریں -nمواقع اور آئیڈیاز، کی سائنس-nاپنے درجے کا تعین -nتقلید نہیں تخلیق کیجئے-nn حکمت عملی اہم ہے یا اہلیت ؟nnاس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کی حکمت عملی کیا ہے، کیوں کہ اگر آپ کے پاس ہنر /مہارت یا ٹیلنٹ نہیں تو محض، حکمت عملی کا عمیق ہونا، آپ کو بہت زیادہ دور تک نہیں لے کر جا سکتا، خواہ آپ، خود جو کتنا ہی، نمبر ون سٹریٹجسٹ ،قرار دیے کر ، سٹریٹجک ڈیپتھ کے خوش کن خلائی قلعے تعمیر کرتے رہیں۔جیسن فرائڈ نامی مصنف، جو کہ ، شگاگو میں واقع ، انٹرنیٹ /ویب سے متعلق، پیداواری صلاحیت ٹولز بنانے والی ایک کمپنی ،n37 Signal nکے مالک ہیں ، وہ کہتے ہیں کہ ، nn”اکثر ناتجربہ کار گولفرز(گولف کے کھلاڑی) ، یہ سمجھتے ہیں، کہ انہیں ، جیتنے کے لیے، مہنگی ترین گولف سٹک درکار ہیں”

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.