پوسٹ – 2020-02-01

کامیابی کے شروع میں ہی کام ہے کام – یابی nتو کامیابی ، صرف کام ہی کیے جانے کا نام ہوا ، نہ کہ نتیجے پر اختیار سمجھنے کا۔
کامیابی ، حقیقی طور پر ، محض کوشش کا نام ہے ۔ nمکمل ، مخلص، ان تھک ، کوشش

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.