پوسٹ – 2020-02-01

#3nnاپنا بہترین رخ اپنا لیجیے -nn کیا کیوں اور کیسے کا فرق ؟nnاگرآپ کو یہ معلوم ہوگا کہ ، آپ کو کیا چاہئے یعنی خزانہ/کامیابی ۔اور کیوں چاہئے، یعنی مقصد ،تو پھر آپ, خزانے کے معاملے میں پریشان نہیں ہونگے۔کیو ں کہ ، وہ تو آپ کو معلوم ہی ہے ،یعنی ، اس میں سوچ بچار نہیں ، اور اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ ، وہ تو موجود ہی ہے ، بھئی ، اگر وہ موجود نہ ہوتا ، تو آپ کو کیسے معلوم ہوتا کہ آپ کو کیا چاہئے ، موجود ہے ، تبھی تو معلوم ہے ، رائٹ
اب پریشانی یاخدشات ، آپ کو ، اندرونی ہونے چاہیں ، نہ کہ نتائج/کامیابی ملے گی ، نہیں ملے گی کے بارے میں ، آپ نے پہنچ ہی جانا ہےآپ کو وجہ بھی پتا ہے، کہ آپ نے وہاں کیوں جانا ہے، خزانہ کیوں چاہئے۔صلے ملنے کی کنفرمیشن ، کا کوئی تعلق ، آپ کی کوشش کی انتہا سے نہیں ہونا چاہئے ۔ آپ کو “کیوں “کی ضرورت ہے ،”کیسے ” خود چلا آئے گا۔
ذرا سوچ کر بتاو، کہ شادی شدہ کو ، گارنٹی ہوتی ہے کہ وہ صاحب اولاد ہوگا یا نہیں ؟
مرد عورت کے اختیار میں صرف فٹ رہنا ، اور کوشش کرنا ہوتا ہے ۔؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.