پوسٹ – 2020-02-02

آج کے دور میں بھی ، سب نہ سہی ، پر ،اکثر اوقات ،
کشمیر کو لے کر اپنی چھوٹی سی پانی نالی والی آبی بندوق کو ،جھٹک کر جھٹک کر، عرق انفعال گرانے والے
وہ جانو مانو شونا پالا کاکا
بے بی ہوتے ہیں
جن کے پاس نوکری یا چھوکری یا کسی اور قسم کی ذمے داری نہیں ہوتی۔
ان میں سے اکثر کی nایج رینج : بیس سے بتیس سال

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.