پوسٹ – 2020-02-02

#6nnاپنا بہترین رخ اپنا لیجئے
شخصی بہتری بمقابلہ پروفیشنل بہتری۔nnپراجیکٹ/نوکری پر محنت کرنے سے آپ کی تنخواہ بڑھ سکتی ہے ، خود پر محنت کرنے سے آپ کی زندگی بدل سکتی ہے ۔
آپ کا کام،آپ کا عکس ہے ، اگر آپ کو ،مطلوبہ نتائج نہیں مل رہے تو، بہتر حکمت عملیاں ڈھونڈنا چھوڑ دیں ، اپنے اندرجھانکیں ۔
خود سے یہ سوال کیجیے n” کیا مجھ میں وہ شخصی کشش ہے ، جو کامیابی کی اس انتہا کو آپ کی طرف مائل کرے ، جسے میں ، بے نوا سمتو تلاشتا پھر رہا ہوں ۔
ہمیشہ نہ سہی ، پر اکثر اوقات، آپ کےبیرونی حالات ، آپ کی باطن کا عکس ہوتے ہیں ۔
جیمز ایلن کہتا ہے ۔
نتائج/حالات وواقعات ، آپ پر خود ، آشکار ہوں گے ۔
آپ جہاں کھڑے ہو ، آپ در اصل وہی ہو nآپ کچھ ، الگ چاہتے ہو ؟ خود کو بہتر کرو۔n nاکثر لوگ ، اپنے کام کو ، شاہکار بنانے کی کوشش میں ، جسم ، روح ، دماغ ، جوکھم میں ڈال دیتے ہیں ، یہ ویسے ، بہت اچھی بات ہے ، تاہم ، خود پر محنت کیجیے ، شخصی ارتقا کو سمجھیں ، اور ذات کو بہتربنائیے ، تاکہ ، اوقات ، بھی بہتر ہوجائے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.