پوسٹ – 2020-02-02

#8nnاپنا بہترین رخ اپنا لیجیے – nnشاہ کار تخلیق کرنے کے بجائے ، شاہکار ہوجائیے۔nnانتہائی ، مختصر عرصے میں آپ کو اندازہ ہوجائے گا ، کہ آپ کی ذہنی سطح/شخصی بہتری کا حقیقی معیار کس نہج پر پہنچ چکا ہے۔جب کہ ہر کوئی،شاہ کار تخلیق کرنے کے لیے ، ریس کا حصہ بنا ہوا ہے ،محنت کر رہا ہے ، ایسے میں آپ ، خود کو ، شخصی بہتری کے مدار میں رکھئیے ، اور خود ہی شاہ کار ہوجائیں۔nnشایدفلمی /افسانوی سی بات لگے ، لیکن ، ، جب آپ شاہکار ہوتے ہوتو ، آپ کی چھینک بھی ، کاروبار ہوجاتی ہے ۔nnشاید مذاق لگے ، پر فیس بک ، کے کاروبار کی کرنسی ، لائکس اور کمنٹس ہیں ،nnکیا وجہ ہے کہ عورت ، سٹیٹس پر چھینک بھی مارے تو، سارے کے سارے ، بوعلی سینا کی بیعت لے کر علاج معالجہ شروع کردیتے ہیں ، ایسا کیوں ہوتا ہے ؟nnبھئی آپ ادبی/تخلیقی شاہکار تخلیق کرنے کی محنت میں لگے رہتے ہو ، وہ اوپرسے ہی ، شاہکار اتری ہے ۔nnاس لیے ، شاہکار کی تخلیق پر محنت نہ کیجئے ، خود کو شاہکار بنائیے، ایسا کرنے سے ، آپ کی اہلیت، قابلیت ، اور صلاحیت سطحی اذہان ، افراد سے ، کہیں زیادہ بڑھ جائے گی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.