پوسٹ – 2020-02-05

عورت جذبات میں کامل، منطق میں ناقص ہوتی ہے
مرد اس کا الٹ ہے
سچ / بہادری/ قوت فیصلہ
ان دو انتہاوں کے لیے nپل کا کام کرتا ہے
اس پل کو
تعلق/رشتہ کہتے ہیں
جھوٹ/بزدلی
ان دونوں انتہاوں کے لیے گڑھے/جوہڑ/خندق کا کام کرتی ہے۔
اس خندق کو
کشیدگی کہتے ہیں
پل بھی مرد بناسکتا ہے
اور جوہڑ بھی
کیوں عورت راحت ہے، عورت ساتھ ہے ، عورت سپورٹ کر سکتی ہےninitiate nنہیں
اس لیے، اس پر ذمے داری کم ہے۔
مرد اسٹیپ لے سکتا ہے
اور دوہری ذمےداری nہے کہ سنبھالے بھی اسے ہی رکھنا ہے
فطری طور پر ،پل ہو یا جوہڑ
پہل مرد کی طرف سے ہوتی ہے
عورت دونوں صورتوں میں بس ساتھ ہئ دیتی ہے۔
وہ کیاکرے پھر؟nnاس کا رول ہی یہ ہے۔ کہ ساتھ دے
تعمیر ہو یا تخریب nعورت سے، اس سے زیادہ کی توقع رکھنے والا مرد، ایک۔کمسن سا جذباتی لڑکا ہو سکتا nمرد نہیں
میں ایک معمار ہوںnnمجھے ساتھ چاہئے
آئیے پل بناتے ہیں
ساتھ دیجیے نا nnلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.