#12nnشخصی ارتقاء کو ، نوکری /کا م سے ہم آہنگ کیسے کریں
اپنے آئیڈیاز کو ، نوکری کے ساتھ ہم آہنگ کر کے ، انہیں ، ہائی کمان سے ڈسکس کرسکتے ہیں ۔اپنے خیالات بیچیں ، اپنا آپ بیچیں ، یعنی ، خود کو اہل باور کروائیں ، س پورا اترنے کی کوشش مکمل کیجئے ۔ کیوں کہ ، نتائج اور انجام ویسے بھی آپ کے ہاتھ میں نہیں –nآفس کولیگ کی کار میں چسپاں ایک فقرہ۔nnIf you don’t try, you will never know.nnیہ پڑھ کر میں تو ذرا سمٹ کر بیٹھ گیا، لیکن پھر اندازہ ہوا کہ ، یہ کوئی موٹی ویشنل جملہ ہے ، شکر ہے میں موٹی ویٹ نہیں ہوا۔کولیگ خاتون ہوتیں تو الگ بات تھی ۔n کوشش کیجئے تومعلوم ہوگا، ورنہ معدوم ہوگا۔موٹی ویشن کی کوشش نہیں ، شخصی ارتقا کی ۔
مواقع اور آئیڈیاز، کی سائنس
ایک بات سمجھ لیجئے ، مواقع ، آئیڈیاز کی طرح ہوتے ہیں ، nبجائے انہیں ، ابالتے چلے جانے کے ، استعمال کیجئے ، یہ آتے رہتے ہیں ۔ اکثر افراد ، ایک ہی آئیڈیے/موقعے کو بیٹھ کر ، پکاتے رہتے ہیں ، حتی کہ موقع ہو یا آئیڈیا ، جوہڑ ہوجاتا ہے ۔
اسی طرح ، جو ایک موقع پر بیٹھے رہتے ہیں ، وہ پھر بیٹھے ہی رہ جاتے ہیں ، اور مزید موقعے آنے بند ہوجاتے ہیں ۔
پوسٹ – 2020-02-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد