adermatoglyphiannاڈررمٹوگلےفیاnnایسی کمیاب/نایاب بیماری
جس میں مبتلا، شخص، فنگر پرنٹس سے عاری ہوتا ہے۔
کیوں کہ ،پیدائشی طور پر، اس کا کوئی ایک جین، ڈس ایبل ہوگیا ہوتا ہے، اس وجہ سے، اس کی کھال پہ اس طرح کے رنکلز بن ہی نہیں پاتے، جنہیں، اگے چل کر فنگر پرنٹس میں استعمال کیا جا سکےnnدنیا بھر میں، بہت ہی کم فیملیز/ افراد ایسے ہیں، جو اس بیماری کا شکار ہیں۔
پوسٹ – 2020-02-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد