پوسٹ – 2020-02-07

#16nnاپنا بہترین رخ اپنالیجئے -nnکیا، کیوں ، کیسے ، اہم ترین سوال کون سا ہے ؟nn “حالت امن میں ، پسینہ بہالیاجائے تو، جنگ کی حالت میں ، زیادہ خون نہیں بہانا پڑتا”nپراگریس، کوشش، اور کام ، یہ سب دائمی ہیں ، نتائج ، ہمیشہ سے عارضی تھے، عارضی ہیں ، اور عارضی رہیں گے ۔ ، کامیابی، نیتجہ نہیں ، بلکہ ، ڈٹے رہنا ہے ۔
کامیابی کمیاب نہیں ، کامیابی ، کے شروع میں ہی کام ہے ۔۔ کامیابی ، آسان ہے ، یہ تو آپ کو معلوم ہے ، کہ ملنی ہی ہے ،
یہ تو ناگزیر ہے ۔
خود پہ کام ، اور شخصی بہتری ، یہ دونوں اہم ہیں ، انہیں دونوں میں ، بہتر ہونا ہے ۔n یہی خواہش آپ کا ایندھن ہوتا ہے ۔
آپ کیا کرر ہے ہیں ، یہ اتنا اہم نہیں ،
آپ ، کر کیوں رہے ہیں ، وہ اہم ہے ۔n”کیا ” بہت سی صورتوںمیں ظہور پذیر ہو سکتا ہے ، ایک ہی کردار یا رول کے ساتھ ، ضرور ت سے زیادہ اٹٰیچ نہ ہوں آپ لیڈر ہوں ، آپ رائٹر ہوں ، نوکری پیشہ ہوں ، والدین ہوں ، یا کوئی ایتھلیٹ، یہ سب “کیا” کی شکلیں ہیں
زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ ، آپ یہ سب “کیوں” ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.