پوسٹ – 2020-02-07

#17nn اپنا بہترین رخ اپنالیجئے – nnکیا اورکیوں اور کیسے کا فرق nnآپ یہ “کیوں” ہیں ، آپ لکھاری/ادیب کیوں ہیں ،
آ پ ، والدین کیوں ہیں ؟n آپ نوکری کیوں کرتے ہیں ،
آپ ، ایتھلیٹ کیوں ہیں ،
یہ اہم ہے ، اور اس کے بعد، دوسرے درجے کی اہمیت کا حامل یہ سوال ہےn”آپ یہ سب کیسے کرتے ہیں ، حکمت عملی کیا ہے “n.تو ثابت یہ ہوا کہ ،
آپ ، جس حکمت عملی کے تحت، کچھ بھی کرتے ہیں ، آپ اسی حکمت عملی کے تحت، سب کچھ کرتے ہیں ۔
جب آپ عمل / پراسیس سے محبت کرنے لگیں تو پھر ، آپ ،، فیڈ بیک لیتے ہیں ، جب آ پ اپنے لیے کوئی ، مینٹور/کوچ ، تلاش/چنتے ہیں ، حتی کہ ، مکمل ٹاپ پوزیشن پر بھی ، یہ تلاش ختم نہیں ہوتی ۔
آپ اپنے ارد گرد ، ایسے لوگ ، رکھتے ہیں جو آپ سے سچ کہتے ہوئے ، آپ سے ڈریں نہیں ، آپ ایسے افراد سے بچتے ہیں ، جو ، توانائی ، چوس لیتے ہیں ، جو آپ کو صرف وہی بتاتے ہیں ، جو انہیں “لگتا” ہے کہ آپ سننا چاہتے ہیں ۔ایسے لوگ دوست نہیں ہوتے ، ایسے لوگ، ایجنڈے پر ہوتے ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.