#18nnاپنا بہترین رخ اپنا لیجئے nnخود کو خالص کیجئے ۔nnسیلف ورتھ ، طاقت ، توانائی ، اوپر ہی اوپر اٹھتے رہنے کے لیے موٹی ویشن ، ہمیشہ ، انہی افراد کے ساتھ ملتی ہے جو ، خود بھی ایک عظیم اورتاحد نگاہ قسم کے ویژن سے اپنی توانائیاں کشید رہے ہوتے ہیں
کوئی بھی یہ سوال کر سکتا ہے کہ ،
مزدوری ، اجر کب بنتی ہے ؟
کام ، انعام کب بنتا ہے ؟
کوشش، کامیابی میں کب ڈھلتی ہے ؟
کوشش دراصل ،کامیابی ہی ہوتی ہے ، پر کب ؟
جب آپ کا ، کل ، اپنی جزئیات سے ، مختلف اور اہم ترین ہوجاتا ہے ۔
لیکن ، لیکن لیکن ، اس سب کا احساس اس وقت ہی ہوتا ہے ، جب آپ ، مستقل طور پر ، ایسے ہی افراد کے ساتھ ، کام کررہے ہوں ، ورنہ آپ ، ادراک اور خودشناسی کی اس نہج پر ، کبھی نہیں پہنچ سکتے۔کبھی بھی نہیں
خود کو خالص لیجئے، اپنے کام کو ، عمدہ کیجئے ، مواقع خود آئیں گے ، وہ آپ کی مدد نہیں کریں گے ، لیکن آئیں گے ضرور، کیوں کہ ، اب آپ ایک مقناطیس بن چکے ہیں ، اور انہیں اپنی طرف کھینچ رہے ہیں ۔n“کیوں” ہرگزفراموش مت کیجئے۔
پوسٹ – 2020-02-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد