پوسٹ – 2020-02-08

دنیا کا آغاز عورت کے ساتھ کے بغیر ممکن نہیں nہر دور میں ، عورت ، بہرطور ہے nعورت ، زندگی ہے nزندگی کی اگر کوئی باندی ہوتی ، تو اس کی رانی ، عورت ہوتی ، کیوں کہ زندگی کی رعنائیاں عورت سے ہیں nان رعنائیوں کی تکمیل مرد کی حفاظت سے ہوتی ہے ۔
عورت ، پھول ہے ، مرد فول ہے (آج کل کا)nمرد مالی ہوگا ، تو پھول ، سنورے گا
ورنہ تعلقات پہ جھاڑ جھنکار اور خودرو پودے نکل آتے ہیں ۔ nnکیا مجھے کراچی یونی ورسٹی ، یا فیصل آباد کی ،زرعی /جی سی یونی ورسٹی میں ، مالی کی نوکری مل سکتی ہے ۔nnحامل ہذا بہت تھڑا ہوا ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.