پوسٹ – 2020-02-08

یہ غلط ہے کہ ، عورت تعریف کے گھیرے میں آجاتی ہے nیہ غلط نہ بھی ہو تو ادھوری بات ہے ۔
ہوری بات یہ ہے کہ nاصل میں عورت، تعریف کرنے سے متاثر نہیں ہوتی ، یہ تو تمام خواتین کو پتا ہے ، کہ تعریف ہمارا ویک پوائنٹ ہے پھر ؟
پھر کیوں ٹریپ ہوتی ہیں n؟
اتنی بے وقوف ہیں ؟
نہیں ، عورت بے وقوف نہیں ، عورت ، تخلیقی ذہن رکھتی ہے ، کیوں کہ موسٹلی جذباتیت ہے ، اس لیے ، فیلنگ ،تخلیق ، حساسیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ، مروجہ معیار اور پیمانوں کو لے کر ، آرٹ /تخلیق ، کے لیے یہی سب چاہئے ہوتاہے ۔۔
اس لیے ، اسے تعریف نہیں “ذرا ہٹ کے ” منفرد یعنی چیز چاہئے ہوتی ہے ۔
تعریف ہو ، لیکن ایسی ، جیسی کم از کم اس کے سامنے ، کبھی کسی نے نہ کی ہو ،
اور ضروری بھی نہیں ، وہ ظاہری تعریف ہو۔
بس تعریف ہو ، اور الگ انداز میں ہوnnاگلی ، نو مہینے زندگی تخلیق کرتی ہے ، nاسے کس انتہا کی تخلیق درکار ہوگی ، متاثر ہونے کے لیے ، اندازہ کرلیں
تعریف نہیں ، تعریف کا انداز میٹر کرتا ہے n;)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.