بھولے سے ہوجانا ، غلطی ہوتی ہے ، غلطی عادت بن جائے تو بھولے سے ہوجانا نہیں ہوتا
بھولے سے ہوجانے کو کنٹرول کرلیا جائے تو وہ غلطی نہیں بنتی ، غلطی نہ بنے تو عادت نہین بنتی ، عادت، بن جائے تو مزاج یعی خصلت میں سما جاتیہے ، عادت کو کنٹرول کرلیا جائے تو مزاج سنبھل جاتا ہے ، مزاج میں عادت آجائے تو ،اگلا مرحلہ فطرت کا ہوتا ہے nبھولے سے ہوگیا – ایک دو بار میں ہی کنٹرول ہوجائے ، یا کرلیا جائے تو ،
فطرت ٹھیک رہتی ہے nاور یاد رکھیں nفطرت بن سکتی ہے ،بدل نہیں سکتی nکوشش کیجئے ، آپ یا آپ کے اطراف کے افراد n”بھولے سے ہوگیا ، غلطی سے ہوگیا ، مجھے علم نہیں تھا”nیہ والا کور ، ایک یا دو سے زاید بار لیں ، تو انہیں ، کلئیرلی چند چیزیں کمیونی کیٹ کردیں nاس کے بعد بھی کریں nتو ایسے زہریلے افراد سے ، چاہے خونی رشتے ہی ہوں nایک مناسب فاصلہ قائم رکھ لیجئے nاگر اور صرف اگر ، آپ ، اپنی زندگی میں ، آگے بڑھنا چاہتے ہیں ، مثبت رہنا چاہتے ہیں nرشتے سکون کے لیے ہیں nآپ رشتوں کے سکون کا باعث ہیں nسکون کمپلسری ہے ، رشتہ تعلق اگر سکون کے بغیر ہے ، تو وہ بوجھ ہے ۔
پوسٹ – 2020-02-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد