پوسٹ – 2020-02-09

چرسی دانشورکی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ ، وہ اپنے تئیں ، کمسنی میں سن رسیدگی جی رہا ہوتا ہے ۔nnنوٹ:سن رسیدہ یعنی ، جس کا سن پیدائش بھی نہ لکھا گیا ہو ، لیکن ، منہ اس کا ، پرانی رسید جیسا ہوچکا ہو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.