پوسٹ – 2020-02-10

رائٹنگ ٹپnnیہ سوچتے رہنا کہ، لوگ کیا پڑھنا چاہتے ہیں
اور صرف اسی تگ و دو میں ، وہی لکھ لکھ کر سپلائی بھی کرتے رہنا، آپ کو تندور مزدور بنا سکتا ہے، لکھاری نہیں۔nnیہاں پوسٹ کا موضوع ختم
اب اگر یہ پڑھ کر آپ کی چھوٹی آنچ میں، درج ذیل سطریں سوزش برپا کر گئی ہیںnn”nنہیں تو، ادب کے ساتھ ،معذرت کے ساتھ ،برا نہ مانئے گا ،محسوس نہ کیجیے گا, صاحب پوسٹ کو, کیا یہ نہیں لگتا کہ, مزدور اور تندور بھی اتنا ہی مکرم ہوتا ہے جتنا کوئی لکھاریn”nnاگر ایسا کچھ آپ کی آنت کے کسی بھی چھوٹے ،بڑے، وسیع ، تنگ حصے کلبلایا ہے تو اس کا جواب بس اتنا ہے کہnnچرسی دانشور کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ، ۔۔۔۔۔nnچلو چھڈو، یہ نشانی اگلی پوسٹ پر۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.