پوسٹ – 2020-02-11

دوسری شادی کرنی ہے تو طلاق یافتہ یا بیوہ سے کرو
واو دیکھو کتنا اچھا مرد ہے
طلاق یافتہ / بیوہ ہو ؟
جی
ایک ساتھ ؟
جی، خاوند نے حالت سکرات میں طلاق دی تھی
اچھا
گھر بار ہے ؟
جی
ایک چھوٹا سا مکان ہے ایک بچہ ہے
اوکے
اپنا مکان اور میرا نام استعمال کرو
نو ایشو
آپ مکان کے لیے شادی کر رہے ہیں ؟
تم بچے کو باپ اور خود کو سہارا دینے کے لیے کر رہی ہو ؟nnافف توبہ کتنا لالچی مرد تھا nمیں طلاق یافتہ ہی بھلی، ان بھیڑیوں سے اکیلی عورت ہضم نہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.