سوال:nمنہ ٹیڑھا کر کے انگریزی بولنے والے ،جب اردو بولتے ہیں تو ، وہ گلابی / میٹھے / کمسن / دبو/کیوٹ/ ہم جنس،ٹائپ کیوں لگتے ہیں ؟nnجواب :nمعاملہ زبان کا نہیں ، معاملہ ، اصل کو بھول کر نقل کرنے کا ہے ، یہی کام اگر انگریز کرنے لگے ، تو شاید وہ بھی ایسا ہی لگے ، سوائے ، آن جہانی ٹام آلٹر کے 😉

اترك رد