پوسٹ – 2020-02-13

سوشل میڈیا ڈسٹریکشنز (نوٹی فیکیشنز)nnہم اس سے جان کیوں نہیں چھڑا پاتے nہر معاشرتی مسئلے کے طرح ، nمروت/حساسیت ملے گی اس کی جڑ میں nکیسے ؟nnمروت جو کہ حساسیت کی ہی ٹائپ ہے :n دوست کا میسج ہے جواب نہ دینا غلط بات ہے nحساسیت : اس نے مجھے ایسا کمنٹ کیا ، اس کی ایسی کی تیسی nnآپ کے اندر کا سو کالڈ مسلمان ، اور انسان آپ کو ، ضرور برا منانے پر مجبور کرے گا ، اس جملے پر ، nکرنا بھی چاہئے nکیوں کہ ، غیر ضروری حساس نہ ہوتے تو ، مدعا سوشل میڈیا سمجھتے ، نہ کہ حساسیت
خیر nnسادہ سا حل
سب سے پہلے تو ،ٹارزن بننا چھوڑ دیں کہ ، میں فیس بک چھوڑ سکتا ہوں ، اگنور کرسکت ہوں ، میں کنٹرول رکھتا ہوں وغیرہ وغیرہ nنہیں کرسکتے ، nاوقات نہیں ہے nفیس بک کرنے نہیں دے گا
فیس بک نہ سہی ، لوگ کریں گے nمعاشرہ بھونچال میں ہے ، فیس بک تو بس ایک شکل ہے اس کی nnسب سے پہلے تو یہ طے کرلیں جو اوپر لکھاnnپھر اب کیا کریں ؟
اب دوسرا مرحلہnnخود تک ، فیس بک وغیرہ کی رسائی مشکل کرلیں ۔nnکیسے ؟nnاکثر اوقات ، نوٹیفیکشنز، کمنٹس کے ہوتے ہیں ، nکام کے دوران ، اول تو ، موبائل وائی فائی آف رکھیں ، اور اگر کمپیوٹر پر ہیں nتو ، فیس بک ٹیب بند رکھیں ۔nnکم از کم ، ہر ٹاسک کے آغاز میں ، پانچ منٹ تک یہ کیے رکھیں nموبائل ہے تو اسے دراز میں رکھ دیں ، یا دوسرے کمرے میں چھوڑ دیں ۔
نہ آپ اتنے اہم ہیں کہ کوئی ہمہ وقت آپ سے رابطہ کرنا چاہ رہا ہے
نہ ، کوئ دوسرا اتنا اہم ہے کہ اسے اپ ڈیٹ دینے کی ضرورت ہہے nزیادہ تکلیف ہے ، nای میلز پر کام کرلیں nnنہیں رک رہے دنیا کے کاروبار ، آپ کے بغیر۔nnاب اگر یہ سب بھی کرنے میں اگر مگر چونکہ چناچہ حائل ہو رہا ہے ۔nnتو دن میں ، بلکہ بہتر ہے ، ہر تین دن بعد کوئی ایک وقت ڈیسائڈ کرلیں کہ nمیں نے آج تمام کمنٹس کا جواب دینا ہے ۔
وہ ، بھی جو ڈائرکٹ مجھے مخاطب کر کے کیے گئے ہوںnnکمنٹس کی کیٹگری ہوتی ہے ، nاس کی تفصیل پھر سہی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.