پوسٹ – 2020-02-13

کسی بھی مذہب فروش پالٹی کے منشور میں
ایسا پوائنٹ موجود ہے ؟nn’ ہر اٹھارہ بیس سالہ کارکن کی شمولیت کے لیے نکاح ضروری ہے اگر آپ محض نظریات کا کف افسوس ملتے ہیں، تو یقین کیجیے، ہم آپ کے ملنے کا حلال انتظام کریں گے ‘nnاگر نہیں تو سمجھ جائیںnnکہ یہ سوداگر ہیں جوانی کے،
آپ کو چند شخصی فائدے ںہرحال ہوجاییں گے
معدے اور من کی بھوک شاید نہ مٹ سکے۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.