مذہب فروش ہمیشہ آپ کو یہ اسلام کا یہ والا رخ بتائے گا جو کہ غلط بھی نہیں کہ nآپ کو ہشیاری آجائے
تو روزہ رکھ لو
مذہب فروش آپ کو کبھی بھی اسلام کا وہ رخ نہیں بتائے گا جس میں ،اپنی مرضی اور پسند کی ملٹی پل خواتین سے نکاح کرنے کو پسندیدہ قرار دیا گیا ہےnnوجہ ؟
ان قابل ترس پالیسی میکرز کو یہ لگتا ہے کہ
کہ شادی کروادی تو ساری توانائی بیوی کو دیگا، ہمارے نظریات رنڈوے اور پالیسیاں طلاق یافتہ ہوجائیں گی۔
پوسٹ – 2020-02-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد