پوسٹ – 2020-02-13

اچھا کسی بھی ڈھیٹ پالیسی میکرز /حکمت عملی کو چاٹنے والے سوکالڈ نظریاتی کے خواب میں کوئی بھی بڑا لیڈر کبھی نہیں آیا جس نے اس کویہ راستہ سجھایا ہو کہ
تابخاک کاشغر کو
انگلی بعد میں کرنا
پہلے اپنے کارکن کی جان
نیل اور کلف سے تو چھڑا دوnnان کے خواب میں ہمیشہ ایسے افراد آتے ہیں جو موسٹلی مجرد
بڈھے
جن کی جنسیت کی ایکسپائری ڈیٹ
گزرے بھی زمانہ قبل مسیح ہو چکا ہوں
یعنی کوئی تعلق نہیں عورت سےnnلبرل کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی عورت بھاگ جائے
تو وہ عورت کے حقوق کے پیچھے بھاگنے لگتا ہے
نظریاتی بھی کم کنجر سوری ڈھیٹ نہیں ہوتے
ان کی بچی بھاگ جائے
یہ مجاہد بن جاتے ہیںnnعورتیں لاؤلشکر میں ساتھ ہوتی ہیں
جنگ کر کے فتح نہیں کی جاتی
پہلے عورت پھر نظریہ
یہ واحد نظریہ ہے
فطری اور صحت مندانہ
باقی اگر تیرا لیڈر میرا لیڈرnnکرکے nnوقت بے وقت الہام کو کلف لگا کر دھونا یےnnتو لگے رہو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.