پوسٹ – 2016-10-21

یار میں بھی سوچ رہا ہوں ملنگ بن جاوں ۔۔ مطلب ان نیلے اسکارف والی خاتون کا خشوع دیکھ کر میں پورا کا پورا خضوع ہوگیا ہوں ۔۔ سچی بات ہے یار ان پیروں فقیروں کے ہاں ۔۔ “نظر” اور “نیاز”nدونوں مل جاتی ہیں ماشااللہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.