پوسٹ – 2020-02-14

سرچ انجن آپٹی مائزیشن کی سادہ سی ترکیب
خاص طورپر ، لکھنے پڑھنے والے ، بلاگز/ویب سائٹس کے لیے ۔nn”بھول جائیں کہ ، گوگل کیا پڑھنا/ دیکھنا چاہتا ہے ، اس پر فوکس کیجئے کہ قاری کیا چاہتا ہے یا آپ نے کون سے قاری کو کیا پڑھانا ہے ۔
یاد رکھیں ، گوگل ، عوام کو آپ کے پاس نہیں لاتا، عوام گوگل کو آپ کی ویب سائٹ/بلاگ پر بھیجتی ہے n;)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.