پوسٹ – 2020-02-14

کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا ہے کہ ؟آپ میں خوداعتمادی کی صلاحیت ، صفر ہے ۔
اس اور اس کیفیت کو لے کر ، بہت برا محسوس ہوتا ہے nیہ ہمارے ساتھ ، بلکہ ہم میں سے اکثر کے ساتھ ، کئی بار ہوتا ہے nخصوصا ، آ ج کے دور میں ، جب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر شخص اربوں ڈالر کا بزنس کھڑا کر رہا ہے اور کچھ نہیں تو ، سوشل میڈیا ، یوٹیوب ، ٹک ٹاک ، انسٹا سٹار بن چکا ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.