یار ٹیلنٹ ایکسپو میں بچیاں ہوں گی ؟
سوچ ہے تیری ۔۔
کافی ٹیلینٹڈ ہونگی وہ تو
اور کیا
اور انعام صرف دس ہزار ؟
یار تو وہ بچیوں کو تاڑنے پر نہیں آئیڈیا پر ہے nبچیوں کو سائنٹی فکلی تاڑنا بھی تو ایک آئیڈیا ہے nکیا مطلب ۔
ارے مطلب یہ کہ جو دکھاتی ہے اس کو دیکھو اور ایک آن لائن پورٹل بنا دو جہاں صرف لائیو اسٹریمنگ ہو ۔۔ ایسے ایونٹس کی ۔۔ اب ظاہر ہے جو پردہ دار نہِں ہوگی اس کو مسئلہ نہِں ہوگا اور جو پردہ دار ہوگی اس کو فکر نہیں ہوگی ۔۔ کیوں کہ وہ پردےمیں ہوگی ۔۔ اب جتنے مہان تاڑو ہیں وہ اس ویب پر آئے ؟ ٹریفک بنا ؟ ٹریفک سے پیسے بنتے ہیں ؟ nایونٹ کی پبلسیٹی الگ سے ۔۔ یہ لو ہوگیا آئیڈیا
بھائی تو مجھ سے ویسے ہی پیسے لے لے ۔۔ یہ وہاں نہ بول دینا
یار وہاں تو جانا نہیں ہے ۔۔ میں تو آئیڈیا دے رہا تھا
خیر تیرے سے کیا پیسے لوں
گولڈ لیف لائٹ کا ایک پیکٹ دے جانا کل nورنہ اس پراجیکٹ کی پی پی ٹی کل ٹیلنٹ ایکسپو پہنچی ہوگی ۔۔ nnاو جا یارnnلول
پوسٹ – 2016-10-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد