تعمیری تنقید،
سے محبت کیجئے، یہ آپ کی پراڈکٹ، آپ کے کام ، آپ کی بہتری کے کیے، ایندھن کی حیثیت رکھتی ہے۔nnاگر ، بے جا بھی ہو، تب بھی فائدہ ہے۔
کیوں کہ اگر آپ غیر ضروری حساس نہیں تو بے جا تنقید آپ کے اندرnn’ میں کسی قابل نہیں سب مجھے ایسے کہتے ہیں ‘ nnکے بجائے،nnایسی کی تیسی بے جا نقادوں کی، اب دکھاتا ہوں ان کو کہ کام کیسے ہوتا ہے
والا ایٹی ٹیوڈ بھر دےگی۔
پوسٹ – 2020-02-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد