خود اعتمادی اور صلاحیت دو طرفہ ٹریفک ہے nخود اعتمادی ، صلاحیت سے آتی ہے nصلاحیت ، خود اعتمادی کے بغیر ادھوری ہے nnچھوٹٰی سی مثال nمجھے خواتین سے بات نہیں کرنی آتی ۔ وجہ ؟ nمیرا حقیقی لائف میں پالا ہی کم پڑا ہے ، وجہ ؟
اسکول ، شریفانہ دور میں گیا، یعنی نوے کی دہائی ، جب لونڈوں کو سزا ہی یہ ملتی تھی کہ ، اسے لڑکی کے ساتھ بٹھا دو ، آج دے کر دیکھو یہ سزاn:( nکالج لڑکوں کا تھا
یونی ورسٹی میں ہمت نہیں تھی nپروفیشنل لائف میں اوقات نہیں تھی یعنی وہ کسی جوگا نہیں سمجھتی تھیں 🙁 nنیتجہ ، nاہلیت صفر
اور اعتماد دھڑام nnخواتین سے بات کرنا اگر صلاحیت ہے ، تو یہ نسبتا اسے زیادہ آتی ہوگی جو کو ایڈ یا پھرجس کی ٹیم میں ، کارپوریٹ میں خواتین زیادہ رہی ہوں nیعنی نسبتا وہ زیادہ اچھا ڈیل کرسکتا ہے ۔
وجہ ؟
صلاحیت پلس اعتماد۔
نوٹ: دنیا کی ہر مثال ، عورت پر منطبق کروں گا، جب تک سچی محبت نہیں ملے ۔nnوجہ nعورت کائنات کی شاعری ہے ، اور میں ، ایک ازلی کنوارہ مکڑاn:(
پوسٹ – 2020-02-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد