یہ تحریر ان کے لیے ، جو دوسری شادی والے قانون کے بعد ، اپنی ایکسٹرا قائم مقام بیویوں ، یعنی جن عورتوں کو ، وہ دو سال چار سال سے آسرا دے کر بیٹھے تھے کہ ، ہم تم سے دوسری شادی کریں گے nاب قانون کے نفاذ کے بعد ، ایسے خصی سوری خصیص مردوں نے ، بیک آف کرنا ہے ۔یہ کہہ کر کہ ، اب تو یہ جرم ہے ، اس لیے چھوڑو لیٹس موو آن nnتو وہ خواتین جو اب ، فری میں انہیں انٹرٹیمنٹ دے رہی تھین nوہ یہ تحریر پڑیں nاگر کوئی چول مرد ایسا کام کرنے کی کرے ، کہ نہیں میں نہیں کرتا اب دوسری شادی nلا بن گیا ہے یہ وہ nتو وہ عورت اس مرد کو، درج ذیل دلائل دے دے nایک باپ کا ہوگا ، تو سمجھ ائے گا
ورنہ بھاگ تو اس نھے ویسے بھی جانا ہے ۔nnنکاح نامے کے کالم میں لکھا ہوتا ہے کہ لڑکا پہلے سے شادی شدہ ہے یا نہیں nتو وہاں دوسری شادی کے وقت ، اگر آپ شادی شدہ لکھتے ہیں جو کہ لکھنا چاہئے ، کیوں کہ ، نکاح کی ابتدا کوئی بھی مرد جھوٹ سے نہیں کر سکتا ۔
سو اگر وہاں آپ ، لکھتے ہیں کہ آپ دوسری کر رہے ہیں nبلکہ ساتھ بریکٹ میں یہ بھی لکھ دیں کہ دوسری کر رہا ہوں nاور تسیری چوتھی بھی کروں گاnnیہ تو ہوگیا لڑکے کا سین nاب قانون کہتا ہے کہ nجب آپ دوسری کا لکھیں گے کہ ، دوسری کر رہا ہوں یعنی پہلے سے شادی شدہ ہوں nتو وہاں پہلی بی وی کا اجازت نامہ لول کے ساتھ nاور یونین کانوسلر کا ایک سرٹی فیکٹ کہ ہاں جی اس نے پہلی کو شیشے میں اتار لیا ہے اب ، یہ دوسری گھوڑی چڑھنے کو تیار ہے nوہ والا سرٹی فیکٹ ، لگے گاnnبصورت دیگر ، نکاح رجسٹرار کو ، اجازت نہیں ، کہ وہ ، نکاح کروائے nnیہ تو ہے قانون ، nاور یہ ہے انکے لیے جنہیں شریعت نہیں پتا ہوتی nشریعت کہتی ہے ، nنکاح کے لیے قاضی یا رجسٹرار ضروری ہی نہیں ہوتا
لول nضروری ان اے سینس، کہ اس کے بغیر بھی ہوجاتا ہے nکیوں کہ نکاح nدر اصل ، ایجاب اور قبول کا نام ہے nجس کے لیے ریاست ، قانون ، اوقاف، قاضی ، رجسٹرار ، ان ڈراموں کی ضرورت نہیں پڑتی nnلولnnچلو جی ، ان کیس پڑتی بھی ہے nتو دو تڑیاں nاجازت نامہ تیار یا پھر فوٹو شاپ وغیرہ زندہ بعد، ابے ، وزیر اعظم امپورٹڈ لگاتی ہے یہ ریاست ، یہ مانگے کی کاغذات ؟
لول nودف
اچھا جی چلو پڑتی ہے ضرورت
تو میرے علاقے کے یونین والے ، اکثر شرابی ہیں nدو تین ہزار کی آتی ہے نا ایک باٹلی ؟
ہوگیا سرٹی فیکٹ تیار nہور کج ساڈے لائق؟
کرنا ہے تو بھئی کرنا ہے nگھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلے تو ، انگلی ٹیڑھی کیوں کرنی ؟ اپنی انگلی کو کیوں تکلیف دینی ؟
ڈبے کو الٹا کر کے بجاو نا nکیسے نہیں نکلے گاگھی
پوسٹ – 2020-02-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد