پوسٹ – 2020-03-04

ٹیکنالوجی ، اتنی سمارٹ ہوچکی ہے ، کہ کچھ بھی نیا کرنے کے لیے آپ کو بس ، “سوچنا” آنا چاہئے ۔
پر “سوچنا” کیسے آئے ،n سوچنا تو درکنار، یہ سوچ کہ “سوچنا” بھی ایک کام ہے ، آرٹ ہے ، فن ہے ، ہنر ہے، صلاحیت ہے ۔
یہ سوچ بھی تو آنی چاہئے n:(

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.