ہر طرح کا مشتعل مزاج اس لیے مشتعل ہوتا ہے کہ ، اسےnnدنیا/لائف ایک ریس لگتی ہے ، پنجابی اور انگلش دونوں والیnnاور وہ ڈرتا ہے کہ کہیں وہ پیچھے نہ رہ جائے یہ ڈر اسے بجائے باصلاحیت کرنے کے ، غصیلا کردیتا ہےnnیہ تو ہوا مشتعل مزاج کا عمومی معاملہnnپر یہ جوnnمستور غصیلا ، یعنیnCovert Agressivenہوتا ہے ناnnیہ بہت حرام الدہر قسم ہے ، بہت ہی خطرناک ، قسم ہے ، اگریشن کیnnمختصرا کہوں توnnیہ سارے پٹھے کام ، اچھے بوتھے کے ساتھ کرنا چاہتا ہے ، بس یوں سمجھئیے کہnnٹیڈی بئیر ہے لیکن ، پنجوں والا

اترك رد