پوسٹ – 2020-03-14

#1nnMeta-Learningnکیا ہےnnمیٹا لرننگ ، اس ٹیکنیک/صلاحیت کا نام ہے، جس کے ذریعے آپ یہ جانتے یا سیکھتے ہیں کہ nnسیکھا کیسے جائےnnجی ہاں سیکھنا آنا بھی ایک فن ہے
کیا کیسے کتنا کب کیوں سیکھنا ہے
یہ ہمیں میٹا لرننگ کی مدد سے جاننے میں مدد ملتی ہے۔nnسادہ سی بات سمجھ لیجئے nnسیکھنا ، بذات خود ایک ، ہنر ہے nاور اس کو ٹھیک سے ، سمجھنے کے لیے ، بے بہا اور حیران کن نتائج ہیں nnکیوں کہ ، محض معلومات لے لینا ، ، سیکھنے میں نہیں آتا
لوگوں کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ nnدر حقیقت سیکھنا یہ ہے کہ nnبہت سی معلومات کے چھوٹے چھوٹے حصے ، حاصل کر کے ، انہیں سمجھ کر ، ان کی پیچیدگیوں سے نمٹ کر nانہیں ، ایک بڑے کینوس پر رکھ کر دیکھنا
خصوصا آج کل کی دنیا میں ، جب ، انفارمیشن کا ایک سیلاب ہے ، جس میں ہم بہتے جارہے ہیں nاس دور میں nسیکھنے کے عمل کو بطور ہنر سمجھنا اور اپنانا ، بہت ضروری ہوچکا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.