پوسٹ – 2020-03-15

آئین سٹائن نے کہا تھاnnThe Secret to Creativity Is Knowing How to Hide Your Sourcesnnبرسوں پہلے پڑھ کر ، ایک سچے پاکستانی مسلمان کی طرح ، آئنسٹان کو موٹی سی گالی دی تھی کہnnشرم نہیں آتی ، علم فنون تخلیق کسی کی میراث ہے جو تو چھپانے کی باتیں کرتا ہےnnسوری آئن سٹائن ،nnانکل ، آپ ٹھیک تھے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.