پوسٹ – 2020-03-19

#7nچار مفید حکمت عملیاںn——————————–nمستحکم معاہدہ / ثابت قدمی کا وعدہ اور خلاف ورزی پر جرمانہ n——————————–nخود کو بدلنا /بہتر کرنا چاہتے ہیں ؟
یہ ایک بہتر طریقہ ہے nایک معاہدہ کیجیے کسی بھی چیز کا ، کسی بھی عادت کو چھوڑنے یا کسی بھی اچھی چیز کو اپنانے کا ، کسی دوست کسی مخلص مددگار سے ، جس کو پورا نہ کرنے پر ، کچھ نتائج کا سامنا کرنا پڑے “آپ ” کو ، اور ، وہ نتائج ، یعنی جرمانے کی صورت میں ہوں ، جیسے کہ آپ نے سگریٹ چھوڑنی ہے ، یا کوئی ایسا کام کرناہے جو زندگی میں بہتری کی طرف لے جائے ، تو معاہدہ کیجئے کسی مخلص سے ، اور جب اس کی خلاف ورزی کریں ، یعنی ہدف تک پہنچنے میں کسی قسم کی ناکامی ، تو آپ اسے کچھ جرمانہ یا پیسے دیں ۔
بنیادی بات یہ ہے کہ ، اس طرح کے معاملات میں انسان ، نتائج کا ذمہ دار خود کو گردانتا ہے اور ہرممکن کوشش کرتا ہے کہ ، نقصان نہ ہو ،یعنی نہ خلاف ورزی ہو ، نہ جرمانہ بھرنا پڑے یہ تھنکنگ پیٹرن ، انسان کی زندگی میں ، اسے ، بہتری کی طرف مائل کرنے کے لیے ، موٹی ویشن بخشے رکھتا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.