#1nnکرشماتی / متاثر کن شخصیتnnتاثیر کہہ لیں یا مقناطیسیت
یہ بنیادی طور پر ایک صلاحیت یا ہنر کی طرح ہے۔
کرشماتی شخصیت کا مطلب ، اتنی متاثر کن اور مقناطیسی کشش کا حامل فرد، جس کے سامنے لوگ مزاحمت نہ کرسکیں اور اس کے سحر میں گرفتار ہوجائیں۔
کہا اور سمجھا یہ جاتا رہا ہے کہ ایسا پیدائشی طور پر ہوتا ہے، یہ خداداد صلاحیت ہوتی ہے، جب کہ حقیقت یہ ہے کہnnمقناطیسیت / تاثیر/ کشش ایک فن ہے جو ہر فرد سیکھ سکتا ہے۔nnکیسے ؟
چند بنیادی چیزوں کو مزاج کا حصہ بنا کر
پوسٹ – 2020-03-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد