#2nوہ عادات ، جن کا خاتمہ ، ضروری اور فوری ضروری ہےnnبار بار سوشل میڈیا /ای میل چیک کرنے سے گریز کریں ، مستقل ، نوٹی فیکشن کے جال میں مت آئیں nایک وقت طے کریں ، اس دوران سب چیک کرلیں ۔nnایسے کسی شخص /کمپنی کے ساتھ کام/یا حد سے زیادہ کمیونی کیٹ مت کریں ، جو مفید کم ہو ، اور متعین زیادہ ، یعنی ، پیسے کم اور ، افسری زیادہ ۔nnترجیحات کا اندھا دھند تعین اور پھر ان کو پورا کرنے کے لیے خود کو مت تھکائیں ۔جان لیں کہ ، اہم اور فوری کیا ہے ؟ اس کے مطابق کام کریں nnدن کے چوبیس گھنٹے اور ہفتے کے سات دن ، موبائل فون ، ساتھ لے کر نہ گھومیں ۔nnخود کو کام میں مصروف کر کے وہ خلا پر کرنے کی کوشش مت کریں ، جسے ، تعلقات اور دوسری سرگرمیاں پر کرسکتی ہیں ۔

اترك رد