پوسٹ – 2020-04-09

واقعی ،اس دور حقیقتا ،شریف لڑکیوں کے رشتے، تقریبا ناممکن ہو‌چکے ہیں
وجوہات بہت‌سی ہیں nپر ایک‌بہت بڑی وجہ، شرافت اور خود کو پاکیزہ رکھتے ہوئیے فطری حلال تعلق (نکاح)کی تگ و دو ہے، جو بہت اعلی خوبی ہے، جو کم‌از‌کم‌،‌مرد کو بمشکل‌ہی‌توفیق ہوتی ہے،اور ہم مرد(سب نہیں) جیسے شیاطین، اسی‌تگ و دو کی‌راہ میں روڑے اٹکاتے ہوئیے، حلال رستے کے بجائے، نکاح کی بات کرنے کے بجائے، ان باحیا خواتین کی پاکیزگی، کسی بھی طریقے سے تار تار کرنے کے درپے رہتے ہیں۔nnاللہ ان ، لڑکیوں کی پاکیزگی(خودساختہ نہیں) برقرار رکھتے ہوئے ان کے معاملات میں آسانی‌فرمائیے، انہیں ، وسعت قلبی و اعلی ظرفی نصیب فرما کر، ان کا رخ “اچھے” رشتوں کی طرف ، رخ پھیر دے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.