پوسٹ – 2020-05-15

مروت ، حساسیت ، زود رنجی ، مٹھاس ، تعلق داری ، رشتے نبھانا ، رکھ رکھاو ، حفظ مراتب ، اخلاقیات۔nnان سب کا ، سب سے زیادہ ، پرچار کرنے والے افراد، کو ، کسی بھی ایسے لمحے میں دیکھیں ، جب ڈسپلن کی ضرورت ہو
مثلا
قطار بنانا
ٹریفک سگنل nکہیں فری سیل ہو
رستہ دینا nشادی بیاہ وغیرہ میں کھانے کے وقت
کسی بڑے مسئلے میں بٹھی فیملی پنچائت
اوہ اچھا ، سوری ، ابھی تو یہ سب بند ہے لول nخیر ، ایسے وقتوں میں جب ، یہ غصے میں ہوں ، اور انہیں یہ بھی پتا ہو کہ ، یہ غلط ہیں
سخت فیصلوں کے وقت
انا کو پس پشت رکھنے کا کہا جائے تب nاس طرح کے اور بہت سے ، مواقع پر nnمروت ، حساسیت ، زود رنجی ، مٹھاس ، تعلق داری ، رشتے نبھانا ، رکھ رکھاو ، حفظ مراتب ، اخلاقیات۔nnکا پرچار کرنے والوں ، کا رویہ دیکھیں nآپ کو سمجھ آجائے گی ، تقریا سب نہ سہی ، پر اکثر سب ، صرف فیس بک ، واٹس ایپ فاورڈ میسج جوگے ہی ہیں ۔۔
اب چونکہ ، اس سب سے خالی ہیں تو شور اتنا ہی زیادہ کرنا ہے nبھئی ، nجن گلوں میں ، محض چند ہی سکے ہوں ، وہ شور سب سے زیادہ ہی کرتے ہیں ۔nnاس لیے دماغ میں یہ سب چلتا ہے کہ nتو ، تبلیغ کرنے میں رکھا ہے ، شاید کسی کا بھلا ہوجائے ، میرا کیا ہے nمیں تو ہوں ہی پرفیکٹ nنہیں تم پرفیکٹ نہں ہو ، پیٹ بھرے ہو ، کیں کہ ، لگی ہوئی جاب ، آرام دہ زندگی ، کمفرٹ ایبل لائف خصوصا جس میں کوئی فیصلہ نہ لینا پڑے ، بس ایک ہی روٹین ، میں زندگی چلی جا رہیہ و، میں ، سب سے آسان کام nمذکورہ بالا چیزوں کی مارکٹنگ لگتا ہے nبھئی موقع ہی نہیں آیا اپلائی کرنے کا
تو کم از کم ، اچھے بن جاو فارورڈ کر کے nلول ونس اگین

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.