نوے پچانوے فیصد ، کام ہونے کے بعد ،
پے منٹ کی باری آئی تو صاحب کہنے لگے ، یار کورونا ، کی وجہ سے پے منٹ ڈیلے ہو رہی ہے ، nہماری کمپنی نے ، ان کا سرور بٹھا دیا
روتے دھوتے آئے ، کہ یہ کیا ہوا
ہمارا پروگرامنگ ہیڈ کہتا ہے ، nکوروناn:P nکچھ دن سے سکون ہے ،اور کلائنٹ کہتا ہے ، وہ ایک بار مل لیں پلیز ، nکچھ ضروری بات ہے nویب ٹیم کو مستی چڑھی ہوئی ہے nانہوں نے ، کلائنٹ کو ای میل میں لکھ دیا
ہم کوارنٹین میں ہیں nلول nباس اب ، مجھے گالیاں دے رہا ہے ، کہ ٹیم کو سنبھالتے کیوں نہیں nآخر تم کس کے ساتھ ہو
میں نے ، کہا
کورونا
اس کے بعد سے واٹس ایپ میسج سین نہیں کررہا باسn:D
پوسٹ – 2020-05-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد