پوسٹ – 2020-05-19

جب آپ ، بندروں کے ہاتھ میں بار بار استرا دیں ، تو وہ سب سے پہلے ، آپ ہی کی شہ رگ پر ، مشق کرے گا ، اسی طرح ، جب آپ ، بار بار کسی بدتمیز اور کم ظرف کو سر پر چڑھائیں گے تو ، تیار رہیں ، وہ ہر بار ، آپ کے کاندھے تک پہنچ کر ، آپ کے کان میں ، اپنی حوائج ضروریہ سے ضرور فراغت حاصل کرے گا ۔۔nnعمومی رویہ ہے یہ ، اس معاشرے کا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.