پیٹ بھرا ہو ، گھر بسا ہوا ، جنسی زندگی پرسکون ہو ، مہینے کے مہینے ، پیسے آجاتے ہوں ، زندگی کا سب سے مشکل کام “فیصلہ لینا” آپ کے ذمے نہ ہو ، تو یقین کریں ، آپ سے زیادہ اچھی ، بازاری لفاظی ، سستی گھٹیا اور وافر قسم کی رومانویت اور المیہ نگاری ، کرنے میں ، ایسے افراد کا جواب نہیں ، جن کا تذکرہ اوپر کیا ہے

اترك رد